تین میمز کوائن ہولڑز جو دو سال میں ملینر بنے۔

ڈوج کوائن (doge coin)

یہ کوائن ایلون مسک کا کوائن ہے جس کو وہ اپنی ٹویٹس سے ڈوج کی قیمت بٹھتے ہیں دیگر یہ کوائن دسمبر 2013 میں وجود میں آیا جس کو بل مارکس اور جیکسن پامر نے بنایا۔2021 میں ڈوج کوائن نے بہت لوگوں کے ملین ڈالر بنائے جس کی وجہ سے لوگوں کا رجحان اس کوائن کی طرف ہوا اور ڈوج کوائن نےٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی آج یہ کوائن کرپٹو میں 8 رینک پر ہے اور اس کی کل مارکیٹ کیپ 13ارب ڑالرز سے زیادہ کی ہے ڑوج کوائن جس کی موجودہ قیمت 0.01016 ڈالر پر ہے جو کہ 1 ڈالر پر اسانی سے جا سکتا ہے اگر کرپٹو مارکٹ کا رجحان اوپر کی طرف رہا۔

شیبا انو (Shiba inu)

شیبا انو بھی ایک میم کوائن ہے جو کہ ایتھریم بلاک چین پر یےجنوری 2021 میں جس نے اس پر 100 ڈالرز لگاے اس کے اج 1.5 کروڑ ہوے اور یہ سب کچھ بائننس ایکسچینج پر لسٹ ہونے کے 6 مہینے کے بعد ہوا جب یہ بائننس پر لسٹ ہوا تو 0.0000003 ڈالر قیمت تھی اور موجودہ قمیت 0.0000091 ڈالر ہے اور ایک ہفتے کے اندر کرپٹو کے 70 رینک سے 8 رینک تک ایا جبکہ اجکل 14 رینک پر ہے۔ شیبا انو نے جتنا جلدی کرپٹو ہولڈر کے ملین ڈالز بنائے یقین نہیں اتا لیکن ایسا ممکن ہوا۔اسکےکل ہولڈرز 13لاکھ سے زیادہ کی ہے۔ موجودہ مارکیٹ کیپ 5 ارب ڈالرز کی ہے جبکہ کرپٹو تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ شیبا انو تین سے چار سال کے اندر 1 ڈالر پر اجاے گا۔

بیبی ڈوج (babydoge)

بیبی ڈوج جو کہ روسرا شیبا انو بنے جا رہا ہے جس کے 16 لاکھ سے اوپر ہولڈرز ہیں یعنی اس کے شیبا انو سے زیادہ ہولڈرز ہیں لیکن ابھی باننئس ایکسچینج پر لسٹ نہیں ہوا اس کا موجودہ کرپٹو رینک 156 ہے اور اس کی قمیت 0.00000000112 ڈالر ہے مارکیٹ کیپ گیٹ ڈاٹ ائی او ایکسچینج کے مطابق 493ملین ڈالر ہے اور یہ بھی ہولڈرز کو %23376 منافع دے چکا ہے باننئس ایکسچینج پر لسٹ ہونے کے بعد اور اچھا منافع دے سکتا ہے حالانکہ یہ باننئس کی بلاک پر لسٹ ہوا تھا لیکن ایکسچینج پر دستیاب نہیں ہے اس کو خریدنے کے لیے کرپٹو ہولڑر ٹرسٹ ولٹ یا پر گیٹ ڈاٹ ائی او پر جاتے ہیں ۔